ابنا: جاپانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق زلزلے سے فوکو شیما جوہری بجلی گھر کو مزید کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ زلزلے کامرکز زمین میں 30.2 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے دوران اس کے مرکز سے 245 کلومیٹر دور دارالحکومت ٹوکیو میں کثیر منزل عمارتیں جھولتی ہوئی دیکھائی دیں اور ان میں موجود لوگ شدید خوفزدہ ہوگئے۔ واضح رہے کہ جاپان میں 11 مارچ کو آنے والے 9 درجے شدت کے زلزلے بعد اب تک ہزاروں آفٹر شاکس محسوس کئے جاچکے ہیں۔ ...........
/169